ام الالسنہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زبانوں کی ماں، (مراداً) اصل زبان جس سے دوسری زبانیں مشتق ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - زبانوں کی ماں، (مراداً) اصل زبان جس سے دوسری زبانیں مشتق ہوں۔